مقعر عدسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طبیعیات) عدسہ جو درمیان سے دھنسا ہوا یا گڑھے دار ہو اور کناروں سے موٹا ہو (محدب کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طبیعیات) عدسہ جو درمیان سے دھنسا ہوا یا گڑھے دار ہو اور کناروں سے موٹا ہو (محدب کے مقابل)۔